لاہور(نیوز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے جاوید ہاشمی کو پارٹی کا صدر بنانے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ماضی سے سبق سیکھ چکی ہے، بھتہ خوری کیخلاف آواز بلند کر نا خوش آئند اقدام ہے،بھتہ خوری کیخلاف جو بھی کھڑا ہوگا اس کی حمایت کرنی چاہئے، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ نے مک مکا کرلیا ہے، سونامی کے خوف سے "گو زرداری گو" تحریک ختم ہوئی، مولانا فضل الرحمن زرداری کے رائٹ ہینڈ ہیں، نیٹو کو سپلائی بحال نہیں ہونی چاہئے، آئی ایس آئی سے ایک روپے لینے کا بھی الزام ثابت ہو جائے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ عمران خان نے اپنی رہائش گاہ پر مخدوم جاوید ہاشمی اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوابزادہ منصور احمد خان کا اپنی پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا فیصلہ تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی جماعت کہنے والوں کے منہ پرایک طمانچہ ہے۔ |
About Me
Followers
Category List
- (11)
- (2)
- (8)
- (3)
- (3)
- (1)
- (33)
- (2)
- (1)
- (13)
- (8)
- (1)
- (8)
- (7)
- (3)
- (1)
- (4)
- (2)
- (1)
- (1)
- (13)
- (2)
- (4)
- (1)
- (1)
- (6)
Blog Archive
Find every thing here....
Powered by Blogger.
Popular Posts
-
" MSG 4 ADULTS " ONLY WHO ARE 18 + CAN READ THIS MSG.... . . .... . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . ALLAH K WAASTE ...