What a poetry... wah wah Posted on by Poetry/Quotes کوئی حسیں ہو ہمیں اک نگاہ کر لیناجگر کو تھام کے چپکے سے آہ کر لینانیاز مند ہوں کافی ہے ناز کرنے کوسلام جا کے اُنہیں گاہ گاہ کرلیناکوئی سنے نہ سنے مجھ کو دردِ دل کہنااثر کرے نہ کرے، مجھ کو آہ کرلینا